15 وارڈنز کے تقرر و تباد لے

Aug 18, 2017

لاہور(سٹاف رپورٹر) چیف ٹریفک آفیسر رائے اعجاز نے 15 وارڈنز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے۔ یہ وارڈن شہر کے مختلف مقامات پر ڈیوٹیاں سرانجام دیں گے۔

مزیدخبریں