لا ہور (اپنے نامہ نگار سے) ماحولیاتی قوانین سے آگاہی کے لئے 2 روزہ ورکشاپ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں 25 اور 26 اگست کو ہو گی جس میں ماحولیاتی ٹربیونل کے ججز اور دیگر ماہرین شرکت کریں گے۔
ماحولیاتی قوانین سے آگاہی کےلئے ورکشاپ جوڈیشل اکیڈمی میں ہو گی
Aug 18, 2017