شارٹ سرکٹ سے گودام میں آگ لگ گئی

Aug 18, 2017

فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ کے علاقے میں گودام میں شارکٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔ ریسکیو عملہ نے آگ پر قابو پالیا۔

مزیدخبریں