قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے 111 دستخطوں کیساتھ شہباز شریف کا نام پیش

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کیلئے 111 ارکان نے دستخطوں کے ساتھ شہباز شریف کا نام جمع کرا دیا ہے۔ جانچ پڑتال کے بعد اپوزیشن لیڈر کے نام کا اعلان کردیا جائے گا۔ اپوزیشن لیڈر کے نام کا اعلان 20 اگست کو کردیا جائے گا۔
اسد قیصر/ اپوزیشن لیڈر

ای پیپر دی نیشن