راجن پور: زمین کا تنازعہ، دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، خاتون سمیت 4 زخمی

Aug 18, 2018

راجن پور (نوائے وقت رپورٹ) راجن پور کے علاقے فتح پور میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق تین افراد جاں بحق اور خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزیدخبریں