انتہا پسند مہاسبھا نے میرٹھ میں پہلی ہندو کورٹ قائم کر دی

نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی ہندو انتہاپسند مہا سبھا نے میرٹھ میں اپنے منصوبہ کو عملی جامہ پہناتے ہوئے پہلی ہندوعدالت قائم کردی۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق میرٹھ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی دار القضاء کی طرز پر ہندو کورٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...