گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) جشن آزادی کے موقع پر جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں آزادی دنگل کا انعقاد کیاگیا جس میںپچاس کے قریب پہلوانوں نے حصہ لیا جبکہ بڑا جوڑ عمیر پہلوان وار افتخار پہلوان کے درمیان تھا لیکن دونوں پہلوان کافی دیر تگ ودو کے باوجود ایک دوسرے کو چت نہ کرسکے جس پر منصفین نے جوڑ برابر قرا ردے دیا۔اس موقع پر شائقین کی ایک بڑی تعداد بھی دنگل دیکھنے کیلئے سٹیڈیم میں موجود تھی۔
گوجرانوالہ : جشن آزادی دنگل مقابلہ برابری پر ختم ہو گیا
Aug 18, 2018