لاہور (سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کی میزبانی کے حقوق متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ کے حوالے کر دیئے۔دونوں بورڈز نے دبئی میں معاہدہ پر دستخط کر دیئے ۔ بھارتی حکومت نے پاکستانی ٹیم کی میزبانی کیلئے بی سی سی آئی کو اجازت نہیں دی تھی ۔
بی سی سی آئی نے ایشیا کپ کی میزبانی کے حقوق امارات بورڈ کے حوالے کر دیئے
Aug 18, 2018