لاہور (سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ بور ڈ نے کواڈ رینگلولر کرکٹ سیریز کے پہلے دونوں میچ ختم کر دیئے ۔ بور ڈکے مطابق دونوں میچز کیلئے بارش کی وجہ سے گرائونڈ دستیاب نہیں تھے ۔ سیریز میں آسٹریلیا اے ‘جنوبی افریقہ اے ‘بھارت اے اور بی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں ۔