ڈی سرٹیفکیٹ فٹبال کوچنگ کورس اگلے ماہ لاہور میں ہوگا

Aug 18, 2018

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) ماڈل ٹاون فٹبال اکیڈمی اور پی ایف ایف کے اشتراک سے ڈی سرٹیفکیٹ 2018 فٹبال کوچنگ کورس اگلے ماہ لاہور میں منعقد ہوگا۔ ستمبر کے آخری ہفتے ہونے والے کوچنگ کورس میں 24 پر عزم امیدوار اس کورس میں حصہ لے رہے ہیں۔ کورس کے فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 5 ستمبر 2018 ہے۔ کورس فارم ایم ٹی ایف اے آفس سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

مزیدخبریں