زمبابوے کے کرکٹر موزا ربانی نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Aug 18, 2018

لاہور (سپورٹس ڈیسک) زمبابوے کے کرکٹر موزا ربانی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔ 21سالہ کھلاڑی نے بورڈ کو بتا دیا کہ مستقبل میں وہ دستیاب نہیں ہونگے ۔ انہوں نے انگلینڈ میں اپنا کیر یئر شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ میری نیک خواہشات زمبابوے کرکٹ بورڈ اور ٹیم کے ساتھ ہیں ۔

مزیدخبریں