وزیراعظم عمران خان کاٹویٹر اکاؤنٹ اسٹیٹس تبدیل،وزیراعظم پاکستان رکھ دیا

وزیراعظم پاکستان نے عمران خان نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنا اسٹیٹس چینج کردیا ہے۔عمران خان نے اپنا سٹیٹس چئیرمین تحریک انصاف سے وزیراعظم پاکستان کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نو منتخب وزیراعظم عمران خان اپنے  ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنا اسٹیٹس چینج کردیا ہے اور  چئیرمین تحریک انصاف سے وزیر اعظم پاکستان کرلیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن