لاکھوں ویب سائیٹس، اربوں پاس ورڈ چوری گوگل نے صارفین کو خبردار کر دیا

Aug 18, 2019

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) سرچ انجن گوگل نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر کی لاکھوں ویب سائٹس کے اربوں پاس ورڈز چوری ہو گئے۔ لاکھوں یوزر نیم اور پاس ورڈز ہیک کر لئے گئے۔ سائبر ماہرین نے کہا ہے کہ ایسے پاس ورڈز رکھیں جن تک ہیکرز کی رسائی نہ ہو سکے۔

مزیدخبریں