وزیرستان دہشت گرد حملے میں شہید فوجی جوان ہارون نماز جنازہ کے بعد آبائی علاقے گلوٹیاں میں سپردخاک

ڈسکہ ،ستراہ (نامہ نگار/ نمائندہ خصوصی) وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملہ میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے جوان ہارون شہید کی نمازجنازہ انکے آبائی گائوںگلوٹیاں میں ادا کردی گئی۔ 22 سالہ ہارون چار سال قبل پاک فوج میں بھرتی ہوئے تھے اور وزیرستان آپریشن میں ڈیوٹی کے دوران دہشت گردوں کے حملہ میں شہید ہوگیا۔ نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن