فیصل آباد (آئی این پی )بھٹہ کے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہو نے والے 4معصوم بچوں کا مقدمہ بھٹہ مالک کے خلاف درج نامزد ملزم روپوش تفصیل کے مطا بق گزشتہ روز نواحی گائوں 100میں قائم بھٹہ میں بارش کے پا نی سے بھرے جوہڑ مین بارش میں نہاتے 4معصوم بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے تھے تھا نہ نشاظ آباد پو لیس بھٹہ مالک باغ علی کے خلاف مقدمہ نمبر 622/019زیر دفعہ 322درج کر لیا ملزم اس سنگین واقعہ کے بعد روپوش ہو گیا۔