کشمیر کے مسئلہ پراپوزیشن ہمارے ساتھ ہے :شمسہ علی

Aug 18, 2019

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی شمسہ علی نے کہا ہے کہ ہم کشمیری عوام کیساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کرتے ہیں، کشمیر کے مسئلہ پر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن ہمارے ساتھ ہے کیونکہ یہ پاکستان کی بھی سلامتی کا مسئلہ ہے۔ شمسہ علی نے کہا کہ ہم بھارتی سرکار کے اقدام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور دنیا بھر کی حکومتوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مودی سے کشمیریوں کو آزاد کروایا جائے۔

مزیدخبریں