ملک و قوم کی سلامتی اور بقاء حکومت کی اولین ترجیح ہے: ملک اقبال

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت )تحریک انصاف کے ضلعی رہنما حاجی ملک محمد اقبال نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں عمران خان نے کشمیریوں کا سفیر بن کر بھارت کے ظلم وستم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے بھارتی پائلٹ کو رہا کر کے عمران خان نے امن کو موقع دیا مودی امن سے کھیلنا چاہتا ہے توہم ہرطرح کے حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے تیارہیں۔ ملک و قوم کے مستقبل کو سرفہرست رکھنا اور اسکی سلامتی اور بقاء حکومت کی اولین ترجیح ہے ، ہم جو آزادی کی جس نعمت سے سرفراز ہیں اسکے پیچھے لاکھوں شہیدوں کی قربانیاں اورلازوال داستانیں رقم ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...