قصور(نمائندہ نوائے وقت )14اگست کے حوالے سے ڈسٹر کٹ جیل میں ہونے والے پروگرام کے حوالے سے خبریں نشر ہونے پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات مبشر خاں کی ڈسٹر کٹ جیل قصور آمد ڈی آئی جی جیل خانہ جات مبشر خاں نے قصور جیل آئے اور واقعہ کے خلاف انکوائری کیں اور قیدیوں سے بھی ملے جبکہ جیل حکام نے موقف اختیار کیا ہے جیل میں کوئی بھی غیر اخلاقی اقدام نہیں ہوا۔