قصور(نمائندہ نوائے وقت)بستی لال شاہ قصورمیں پولیس کاقبحہ خانہ پر چھاپہ ،5 خواتین کو گرفتار کر لیا گیا۔ گزشتہ روز پولیس تھانہ اے ڈویثزن نے بستی لا ل شاہ میںنائیکہ حفیظ بی بی کے گھر چھاپہ مار کر حفیظ بی بی، سونیا بی بی ،صبا شہزادی ،نساء بی بی اور صنم بی بی کو گرفتار کر لیا گیا ۔
قصور:پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ‘ 5 خواتین زخمی
Aug 18, 2020