دنیا کے صرف 25  خاندان 1.4 کھرب ڈالر کے مالک بن گئے

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) دنیا میں صرف 25  خاندانوں کی  دولت 1.4  کھرب ڈالر ہوگئی۔  امریکی میگزین بلوم برگ  نے 25  امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری کر دی۔ جس کے مطابق 215  ارب ڈالر آمدنی کے ساتھ واٹسن خاندان پہلے نمبر پر ہے۔ 120  ارب ڈالر کے ساتھ مارس خاندان دوسرے  اور 109  ارب ڈالر کے ساتھ کوچ خاندان  تیسرے نمبر پر ہے۔

ای پیپر دی نیشن