کراچی (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کراچی کے صدر انجینئر سلمان خان نے سندھ میں شہری مسائل کے حل کیلئے تحریک انصاف، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پر مشتمل بنائی گئی کمیٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اْسے مسترد کردیا ہے۔ سلمان خان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کراچی کی بڑی اسٹیک ہولڈر جماعت ہے۔ بلدیاتی سطح پر مسلم لیگ (ن) کے یوسی چیئرمین اور بڑی تعداد میں کونسلر موجود ہیں جبکہ بلدیہ