سابق وزیر اعظم  محمد خان جونیجو کا88واں یوم پیدائش آج منایا جائیگا

جہانیاں(آن لائن) سابق وزیر اعظم پاکستان محمد خان جونیجو کا88واں یوم پیدائش 18اگست منگل کو منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں مسلم لیگ کے زیر اہتمام قرآن  تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس میں مرحوم محمد خان جونیجوکی خدمات پر روشنی ڈالی جائے گی۔محمد خان جونیجو پاکستان کے دسویں وزیر اعظم تھے وہ24مارچ 1985ء سے 29مئی1988ء تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے ہیں۔محمد خان جونیجو 18مارچ 1993ء کو انتقال کر گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...