چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے صدر ملتان بار کیخلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا

 ملتان (سپیشل رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے صدر ہائیکورٹ بار کے خلاف توہین عدالت نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے نوٹس واپس لے لیا ہے۔ آئینی درخواست کی سماعت کے دوران صدر بار کو بے جا مداخلت کرنے اور سماعت کو روکنے کی کوشش کرنے کے الزام میں نوٹس دیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...