نمائندہ نوائے وقت تربیلا محمد شہبازعارضہ قلب کے باعث انتقال کر گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیئر صحافی اور نمائندہ نوائے وقت تربیلا غازی محمد شہباز عارضہ قلب کے باعث انتقال کر گئے ،نماز جنازہ آج بروز بدھ بوقت دن گیارہ بجے آبائی گاؤں خالوتحصیل غازی میں ادا کی جائے گی،محمد شہبازتربیلا پریس کلب کے صدراور گذشتہ کئی دہائیوں سے روزنامہ نوائے وقت کیساتھ منسلک تھے ، گذشتہ چند ماہ سے عارضہ قلب کے باعث علیل تھے ،مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ اور ایک بیٹا چھوڑا ہے۔

ای پیپر دی نیشن