آستانہ عالیہ کیلیانوالہ شریف  میںمحفل ختم کل ہوگی

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف میں کل 19 اگست بروز جمعرات صبح 9 بجے سالانہ شہداء کربلا کی یاد میں محفل ختم شریف سجادہ نشین پیرسید محمد علی حسنین شاہ بخاری کی زیر صدارت اور پیرسید علی سجادحیدر شاہ بخاری کی زیر نگرانی منعقدہ ہوگی۔جسمیں ملک بھر کے علماء و مشائخ اور قراء نعت خواں شرکت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن