پاکستانی سفارتخانہ کی لوگوں کوافغانستان چھوڑنے میں مددجاری

کابل میں پاکستان کا سفارتخانہ پاکستانیوں، افغانیوں اور دوسرے ملکوں کے باشندوں کو قونصلر خدمات فراہم کرنے اور ملک چھوڑنے میں ان کی مدد کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے ایک پیغام میں کہا کہ ویزا اور قونصلر خدمات تیزی سے دی جارہی ہیں اور تمام بین الاقوامی مشنوں اور سفارتکاروں، تنظیموں اور صحافیوں کو عارضی طور پر دوسری جگہ منتقل کرنے اور ملک واپسی میں مدد کے ذریعے مکمل تعاون فراہم کیا جارہا ہے.

ای پیپر دی نیشن