ایمن آباد (نا مہ نگار )ایمن آباد اور مو ڑ ایمن آباد میں گھر یلو صارفین 20ہزار سے 80ہزار روپے تک بجلی کا بل آنے پر اٹھے بعض کو 47یو نٹ پر اور بعض کو بغیر ریڈنگ کے ہزار وں روپے کے بل موصول ہو ئے جنکا گزشتہ ما ہ تین ہزار کا بل تھا اس مر تبہ انہیں بھی چورہ سے بیس ہزار روپے تک بل بھیجا گیا ہے بلو ں میں بغیر حساب ہزاروں روپے فیو ل پرائز ایڈجسٹمنٹ اور میٹر سر وس کی مد میں ڈال دئے گئے ہیں جو کہ سرا سر ظلم اور زیا د تی ہے ملا زم اور غریب آدمی بل ہا تھو ں میں لیے ما ر ے ما رے پھر اپنے ہی علا قہ بھر کی عوام نے حکو مت اور واپڈا کے اعلی احکا م سے فوری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ۔