اسلام آباد (نامہ نگار) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول پھر تبدیل کر دیا گیا۔ اجلاس اب 22 اگست کے بجائے 22 ستمبر کو سہ پہر چار بجے ہو گا۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل‘ 22 ستمبر کو ہوگا
Aug 18, 2022