راولپنڈی( اپنے سٹاف رپورٹر سے )مسلم لیگ (ن) پنجاب کے سینئر نائب صدر حنیف عباسی نے گزشتہ روز ایم ایس پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر ملک مقبول احمد خان جو گزشتہ دنوں مری روڈ رحمان آباد کے نزدیک روڈایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے تھے اور ان کی دائیں ٹانگ بھی فریکچر ہوگئی تھی،بدھ کوحنیف عباسی نے سابق کونسلر رانا ندیم ظفر و دیگرکے ہمراہ ڈاکٹر ملک مقبول احمد خان کے گھر واقع کمیٹی چوک جاکر ان کی عیادت کی انہیں گلدستہ پیش کیا اور ان کی پارٹی کیلئے گراں قدر خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناو¿ں کا بھی اظہار کیا۔