حافظ آباد (نمائندہ خصوصی + نمائندہ نوائے وقت) مدھریانوالہ کے قریب توڑی سے بھرا ٹرالہ ریلوے لائن پر پھنس گیا جس کے باعث کراچی جانے والی رحمن بابا ایکسپریس سوا گھنٹہ تک کھڑی رہی۔
، جس سے مسافروںکو شدید پریشانی کا سامنا رہا جبکہ ٹرالہ کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
رحمنٰٖ بابا ایکسپریس