اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ رواں سال بلوچستان میں معمول سے605 فیصد اور سندھ میں525 فیصد سے زیادہ بارشیں ہوئی ہیں۔ گلیشیئر پگھلنے کی وجہ سے سیلاب کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔
شیری رحمان
رواں سال بلوچستان میں معمول سے 605 فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں: شیری رحمان
Aug 18, 2022