امپورٹڈ حکومت ملک چلانے میں ناکام ہو چکی  عام انتخابات کا اعلان کرے:محبوب احمد لکھیسر


میلسی(نمائندہ نوائے وقت)تحریک انصاف کے رہنماءمحبوب احمد لکھیسر نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت کم ہونے کے باوجود مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے حکومت نے مہنگائی کنٹرول کرنے کا نعرہ لگایا تھا مگر افسوس آج غریب خود کشیوں پر مجبور ہو چکے ہیں امپورٹڈ حکومت نے ملک کو چلانے میں ناکام ہو چکی ہے ، ملک کی بقاء چاہیئے تو حکومت وقت عام انتخابات کا اعلان کرے۔

ای پیپر دی نیشن