چاند نظر نہیں آیا ،یکم صفرہفتہ کو ہو گی

Aug 18, 2023


اسلام آباد(نا مہ نگار) صفر المظفر 1445ہجری کاچاند نظر نہیں آیا یکم صفر المظفر 1445 ہجری 19 اگست بروز ہفتہ کو ہو گا۔رویت ہلال کمیٹی کے ترجمان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ملک کے اکثر علاقوں میں مطلع صاف تھا تاہم چاند کی رویت ثابت نہیں ہوئی اسلام میں جاری مرکزیویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا۔
چاند

مزیدخبریں