وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی  نے چارج سنبھال لیا


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے )نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے اپنے عہدے کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔ جمعرات کو ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد نگراں وفاقی وزیرمرتضیٰ سولنگی وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے دفتر آئے اور وزارت کے افسران اور اپنے سٹاف سے ملاقات کی۔
مرتضیٰ سولنگی 

ای پیپر دی نیشن