رانا ثناء نے بطور سابق وزیر داخلہ سکیورٹی لینے سے معذرت کر لی 


لاہور (نیٹ نیوز) رانا ثناء نے بطور سابق وزیر داخلہ سکیورٹی لینے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کا کہنا ہے سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے تمام سرکاری مراعات واپس کر دیں۔ رانا ثناءاللہ نے وزارت سے سبکدوش ہونے کے بعد سرکاری رہائش گاہ خالی کر دی اور سرکاری گاڑی اور سکیورٹی بھی واپس کر دی۔
رانا ثنائ سکیورٹی 

ای پیپر دی نیشن