زیرو کاربن اورکوہ نور میپل لیف کے مابین سولر پلانٹ تنصیب کا معاہدہ

لاہور (کامرس رپورٹر)زیرو کاربن پرائیویٹ لمیٹڈ اور کوہ نور میپل لیف گروپ کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ کوہ نور میپل لیف کی تنصیبات پر زیرو کاربن20میگاواٹ کا آن گرڈ سولر پلانٹ نصب کرے گا۔ یہ منصوبہ kWh  28,780,000  بجلی پیدا کرے گا۔ اس موقع پر   سی ای او کوہ نور میپل لیف گروپ سعید سہگل نے کہا کہ زیرو کاربن کیساتھ شراکت سے ہم قومی گرڈ پر کم سے کم انحصار کیساتھ ایک متوازن پائیدارتوانائی مکس بنا سکیں گے ۔ ڈائریکٹر، پنجاب گروپ بلال افضل نے  کہاپراجیکٹ کی بدولت CO2 میں سالانہ16,928.39ٹن  کمی ہوگی۔ منصوبہ توانائی کے کاربن فٹ پرنٹ کو کم کرے گا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...