لاہور( کامرس رپورٹر) شہر کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کا گوشت 591روپے کی مقررہ قیمت کی بجائے 700روپے بلیک میں فروخت ہوتا رہا‘ جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے 293روپے فی درجن پر پہنچ گئی۔
مرغی کاگوشت مقررہ قیمت591 کی بجائے 700روپے کلو میں فروخت
Aug 18, 2024