بھارت ،خاتون ڈاکٹر کے زیادتی کے بعد  قتل کیخلاف ملک بھر میں ڈاکٹروں کی ہڑتال

کولکتہ (آئی این پی ) بھارت میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا، کولکتہ میں خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے خلاف ملک بھر کے ڈاکٹروں نے ہڑتال کر دی جبکہ شہریوں کی جانب سے بھی شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن