لاہور(کامرس رپورٹر) نیو انرجی وہیکل مینوفیکچرر، بی وائی ڈی نے لاہور ایکسپو سینٹر میں ایک بڑی اور شاندار تقریب رونمائی کا انعقاد کیا جس میں اسکی جدید گاڑیوں کے 3 انتہائی دلچسپ ماڈلز بی وائی ڈی سیلائن 6(BYD Sealion 6)، بی وائی ڈی سیل (BYD Seal)اور بی وائی ڈی آٹو 3 (BYD ATTO 3)کی نمائش کی گئی۔