نیو انرجی وہیکل مینوفیکچرر، بی وائی ڈی کی لاہور ایکسپو سینٹر میں شاندار تقریب 

Aug 18, 2024

لاہور(کامرس رپورٹر) نیو انرجی وہیکل مینوفیکچرر، بی وائی ڈی نے لاہور ایکسپو سینٹر میں ایک بڑی اور شاندار تقریب رونمائی کا انعقاد کیا جس میں اسکی جدید گاڑیوں کے 3 انتہائی دلچسپ ماڈلز بی وائی ڈی سیلائن 6(BYD Sealion 6)، بی وائی ڈی سیل (BYD Seal)اور بی وائی ڈی آٹو 3 (BYD ATTO 3)کی نمائش کی گئی۔

مزیدخبریں