کامونکی(نمائندہ خصوصی)بچوں کی لڑائی پر خنجروں کے وار سے قتل ہونے والے چچا بھیتجے کو آبائی قبرستان میں سْپردِخاک کردیا گیا۔جمعہ کی شب نواحی گاؤں چندنیاں میں بچوں کی لڑائی کے تنازعہ پر چالیس سالہ عارف اوراْسکے چچا پچاس سالہ علی حسن کو خنجروں کے وار کرکے قتل جبکہ وحید، نوید،ذیشان،عابد اورغفور کو شدید زخمی کردیا گیاتھا۔
کامونکی:بچوں کی لڑائی پر قتل ہونیوالے چچا بھتیجہ سْپردِخاک
Aug 18, 2024