دفاع پاکستان کےجلسےسےخطاب کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق کاکہنا تھا کہ ہم نےدفاع پاکستان جلسے کیلئےملک کی تمام پارٹیوں کو دعوت دی لیکن امریکی اتحادی اور سیکولر پارٹیوں نےہماری دعوت قبول نہں کی۔ مولانا سمیع الحق نےجلسےکےحاضرین سےعہد لیا کہ پاکستان کی سالمیت، خود مختاری اور پاک سرحدوں پر ہونےوالےکسی بھی حملےکامنہ توڑ جواب دیں گے، جو قربانیاں ہمارے آباؤ اجداد نےتحریک آزادی اور تحریک پاکستان میں دیں اس طرح ہم بھی ملک کےدفاع کیلئے قربانیاں دیں گے۔ انہوں نےعہد لیا کہ پاکستان کےاسلامی تشخص پر کوئی آنچ نہیں آنےدیں گے اور پاکستان کوناقابل تسخیر بنا کر اس کو اسلامی ریاست بنانے کیلئےجدوجہد جاری رکھیں گے اور پاکستان میں قرارداد مقاصد کے تحت اللہ تعالیٰ کی حاکمیت کو لیکر آئیں گے
جلسےسےخطاب کرتےہوئے امیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید احمد کاکہناتھا کہ عوام دفاع پاکستان کے لیے متحد ہیں اور ملک کا دفاع ہمارا دینی فریضہ ہے۔ افغانستان میں شکست کھانےوالےامریکہ کو پاکستانی عوام کا خون بہانےکی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں امریکہ کی نہیں پاکستان کی جنگ لڑنی ہے۔بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کی قرار داد پارلیمنٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ کا کہنا تھاکہ امریکہ افغانستان میں شکست کھا چکا ہےاگر حکومت نے نیٹو کی سپلائی بند کرنے کے فیصلے کو واپس لیا تو عوام قبول نہیں کرینگے۔پاکستان کے عوام اب امریکہ کی غلامی قبول کرنے کے لیے تیار نہیں،انکا کہنا تھا کہ پاکستان ہمیشہ قائم رہے گا اور اس کو کبھی امریکی کالونی نہیں بنیں دیں گے.
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ حمید گل نے کہا کہ بزدل سپہ سالار نے امریکی مطالبات کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے تھے ، انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس ایٹمی صلاحیت اورجہاد کی قوت ہے جسے ختم کرنے کی سازش کی جا رہی ہے،
اعجاز الحق نے کہا کہ ہمیں بھارت سے پانی کھلوانے کا طریقہ آتا ہے،انہوں نے کہا کہ سیاسی قیادت اپنا قبل درست کرلے ورنہ قوم انہیں معاف نہیں کرے گی، عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہمیں امریکہ اور ہندوستان سے کوئی خطرہ نہیں خطرہ اگر ہے تو وہ پاکستان کے اندرونی خطرات ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کو بچانے کے لیے چوروں اور ڈاکوؤں سے جان چھڑوانا ہو گی۔اسلامی انقلاب کی تھریک مصر اور بحرین سے شروع ہو چکی ہے۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ابو الخیر محمد زبیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اسلام کا قلع ہے،تاریخ گواہ ہے کہ مسلانوں کو جب بھی شکست ہوئے غداروں کی وجہ سے ہوئی۔پاکستان میں کوئی سونامی نہیں آئے گا،جمعیت اہلحدیث پاکستان کے رہنما علامہ ابتسام الہیٰ ظہیر نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں پر امریکی حملے کے بعد پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے تحفظ کے لیے ہم میدان میں آگئے قومی پرچم ہمیشہ سربلندرہیگا