کراچی (ثناءنیوز ) سابق گورنرز سٹیٹ بنک آف پاکستان سید سلیم رضا اور ڈاکٹر عشرت حسین انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف پاکستان کی سدرن ریجنل کمیٹی کے زیراہتمام پاکستان کی اقتصادی ا طلاحات کی نظر ثانی2013 -اور اس سے آگے کے موضوع پر منگل 18دسمبر کی شام منعقد ہونے والے سیمینار سے خطاب کریںگے۔ سیمینار سے آئی سی اے پی کے سابق صدر اور اے ایف فرگوسن کے پارٹنر سید محمد شبر زیدی بھی خطاب کریںگے۔