سرگودھا (اے پی پی)ر یجنل ڈا ئر یکٹر نیشنل انڈسٹر یل پا ر ک محسن سید نے کہا ہے کہ صنعتی ا دا ر ے کسی بھی ملک کی تر قی اور بے روزگا ر ی کے خا تمے میں ا ہم کر د ار ادا کر تے ہیں پا کستان کی زراعت مضبو ط ہیں صنعتی ا دا ر و ں کو فر و غ د ینے سے ملکی معیشت کو مستحکم کیا جا سکتا ہے سر گو دہا انڈ سٹر یل پا ر ک کے قیا م سے علاقہ سے غر بت اور بے ر وز گا ر ی کا خاتمہ ہو گا ہز ار و ں بے روز گا ر افراد کو رو ز گا ر کے موا قع میسر آ ئیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ا ے پی پی سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا سر گو دہا ا یک زرعی علاقہ ہیں یہاں کا کینو د نیا بھر میں مشہو ر ہیں کینو پراسیسنگ اور کینو جو س فیکٹر یا ں لگنے سے مز ید بہتر ی آئے گی سرگودہا میں بنا ئے جا نے وا لے کر ینگ شا فٹ ملک بھر میں خا صی اہمیت کے حا مل ہیں سر گو د ہا میں انڈسٹر یل پارک 100ایکٹر ارا ضی پر بنا یا جا رہا ہے۔