خانیوال (ثناءنیوز) جائےداد کے تنازعہ پر چچا نے فائرنگ کر کے بھتےجا اور بھتےجی کو قتل کر دےا، ملزم موقع سے فرار ہو گےا۔ پولےس نے مقدمہ درج کر لےا۔ خانےوال کے نواحی گاﺅں 42 دس آرکے رہائشی محمد اکرم نے جائےداد کے تنازعہ پر اپنے بھتےجے 25 سالہ تنوےر اور 20 سالہ فوزےہ کو فائرنگ کر کے قتل کر دےا۔ مقتولےن دونوں بہن بھائی شادی شدہ تھے اور اےک اےک بچے کے والدےن تھے ملزم فائرنگ کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گےا۔