وزیراعظم کی طرف سے پارلیمانی ارکان کو فنڈز کا اجراءخوش آئند انتخابات پر مثبت اثر پڑیگا: راجہ ریاض

Dec 18, 2012

لاہور (خبر نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی راجہ ریاض احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی اراکین کے مسائل جس خندہ پیشانی کے ساتھ سنے اور اراکین کے حلقوں میں ترقیاتی فنڈز اور دیگر مراعات کا اعلان کیا ہے۔ عوامی وزیراعظم نے اراکین کے لئے فنڈز کا اجراءکرکے پنجاب کی سیاست کا رخ موڑ دیا ہے انشاءاللہ آنے والے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب بھر میں بڑے جوش اور جذبے کے ساتھ شریک ہوگی۔

مزیدخبریں