عمران کا دم توڑتا سونامی عوامی تائید اور پذیرائی سے محروم ہو چکا ہے:ڈاکٹر فرخ جاوید

لاہور (پ ر) رکن صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات ڈاکٹر فرخ جاوید نے کہا کہ عمران خان کا دم توڑنا سونامی عوامی تائید اور پذیرائی سے محروم ہو چکا ہے اور اب وہ دوسروں پر بے بنیاد جھوٹے الزامات لگا کر میڈیا کی توجہ کی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا عمران خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا عوام سونامی خان کی اصلیت پہچان چکے ہیں اور اب ان کو جھوٹے نعروں سے گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔

ای پیپر دی نیشن