ایڈز کےخلاف آگاہی مہم کے سلسلے میں ٹی 20 ویمن 25 دسمبر کو ملتان میں ہو گا


ملتان (این این آئی) ایڈز کےخلاف عوام میں شعور آگاہی کے سلسلے میں ٹی ٹونٹی ویمن 25 دسمبر کوکھیلا جائےگا۔ تفصیلات کے مطابق آواز فاﺅنڈیشن پاکستان کے تعاون سے ایڈز کےخلاف عوام میں شعورآگاہی کے سلسلے میں ٹی ٹونٹی ویمن فیسٹیول کرکٹ میچ ملتان لاثال کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلا جائےگا ۔
میچ میں خواتین ویمن کی چار ٹیمیں حصہ لیں گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...