امریکی ڈالرکی قدر میں ایک روپے کی کمی کے بعداوپن مارکیٹ میں قیمت اٹھانوے روپے پچاس پیسے ہوگئی

Dec 18, 2012 | 23:00

کامرس رپورٹر

فاریکس مارکیٹ انٹر بینک میں ہفتے کے آغاز پر خام تیل کی ادائیگیوں کے باعث ٹریڈنگ کے دوران ڈالر اٹھانوے روپے پچاس پیسے کی سطح پر دیکھاگیا ، روپے کی قدر میں عدم استحکام کے باعث غیر یقینی صورت حال سے ڈالر کی رسد بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔رواں مالی سال کے آغاز سے اب تک ڈالر کی قدر میں 3 روپے سے زائد کا اضافہ ہوچکا ہے۔ تاہم آج امریکی ڈالرکی قدر میں ایک روپے کی کمی دیکھی گئی، ۔ماہرین کے مطابق ڈالربڑھتی قیمتیں معیشت میں مہنگائی کا سونامی لارہی ہیں


مزیدخبریں