ڈاکٹر نوید اے ملک نے ورچوئل یونیورسٹی کے نئے ریکٹر کی حیثیت سے چارچ سنبھال لیا

لاہور(لیڈی رپورٹر)ڈاکٹر نوید اے ملک نے ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے نئے ریکٹر کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا ہے وہ اس سے قبل بھی ورچوئل یونیورسٹی کے ریکٹر رہ چکے ہیں اور علمی خدمات پر انھیں ستارہ امتیازسے بھی نوازاجا چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن